حیدرآباد 4جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ای دیاکر راؤ نے کہا کہ پلے پرگتی (گاوں کی ترقی)پروگرام سے دیہاتوں میں کافی بہتری آئی
ہے۔
انہوں نے کہا کہ دیہاتوں میں صاف صفائی میں اضافہ ہوا ہے اور بیماریاں ختم ہو گئی ہیں۔
اس پروگرام سے ہم دیہاتوں کے مسائل حل کر رہے ہیں۔