: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مارچ ( یو این آئی ) لوک سبھا انتخابات کے لئے پنجاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شرومنی اکالی دل کے ساتھ اتحاد کرنے کی بات چل رہی ہے اور اگر یہ اتحاد بنتا ہے تو ریاست کی 13 پارلیمانی نشستوں میں سے چار سے پانچ سیٹیں بی جے پی
کے پاس جائیں گی ذرائع کے مطابق بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں 370 کا ہندسہ عبور کرنے اور اپنے اتحادیوں کے ساتھ 400 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہی ہے اس کے لیے یہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے اراکین کو بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔