: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 2 نومبر (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے الزام لگایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بی جے پی کے کہنے پر انہیں سمن جاری کیا ہے مسٹر کیجریوال نے آج ای ڈی کو خط لکھ کر کہا کہ بی جے پی کے کہنے
پریہ نوٹس بھیجا گیا ہے تاکہ وہ چار ریاستوں میں ہونے والے انتخابی ممہم نہ چلا سکیں انہوں نے سمن واپس لینے کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا، ’’یہ واضح نہیں ہے کہ آپ نے مجھے کس وجہ سے سمن بھیجا ہے، ایک گواہ کے طورپر یا یا مشتبہ شخص کے طور پر۔