کلکتہ25نومبر(یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج بی جے پی کو چیلنج کرتے ہوئے اگر بی جے پی میں ہمت ہے تو انہیں گرفتار کرکے دکھائیں ۔
انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود میں اگلے
سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جائے گی ۔
ممتابنرجی نے الزام عاید کیا کہ بی جے پی ترنمول کانگریس کے ممبران اسمبلی کو روپے کی پیش کش کرکے بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت دی جاری ہے ۔