: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/بنگلورو، 24 ستمبر (یو این آئی) میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم یو ڈی اے) گھوٹالہ معاملے میں کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا کی عرضی ہائی کورٹ میں مسترد ہونے کے بعد مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ کانگریس کی قیادت میں کرناٹک کی
موجودہ حکومت کو گرانے کا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کاکوئی ارادہ نہیں ہے مسٹر جوشی نے کہا کہ موڈا گھوٹالے میں مسٹر سدارامیا کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے گورنر کی منظوری کو چیلنج کرنے والی عرضی کو ہائی کورٹ کا خارج کرنا کانگریس حکومت اور وزیر اعلیٰ کے منہ پر طمانچہ ہے۔