: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ ، 29 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر بھو پندر سنگھ ہڑا نے جمعہ کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہریانہ کو منشیات کا مرکز بنادیا ہے اور گزشتہ پانچ سالوں میں 15 لاکھ لوگ منشیات سے علاج کے لیے اسپتالوں میں گئے
ہیں یہاں جاری ایک بیان میں مسٹر ہڈا نے کہا کہ جب سے ریاست میں بی جے پی کی حکومت آئی ہے ، منشیات ت فروشوں کی بھر مار ہو گئی ہے اور انہوں نے بغیر کسی خوف کے ریاست بھر میں اپنا نیٹ ورک پھیلا دیا ہے آج منشیات کی لت ریاست کے ہر گاؤں ، گلی اور محلے تک پہنچ چکی ہے۔