the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:18جنوری(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے منگل کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی حکومت کےپانچ سالہ میعاد کار میں ایس پی لیڈروں کے خلاف بڑے پیمانے پر فرضی مقدمات درج کئے گئے اور ناہید حسن اسی کڑی کا حصہ ہیں۔
پارٹی ہیڈکوارٹر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا’بی جے پی حکومت کے ذریعہ گذشتہ پانچ سالوں میں ایس پی لیڈروں بشمول ایک سینئر لیڈرکے خلاف بڑے پیمانے پر فرضی مقدمات درج کئے گئے ہیں۔اور کیرانہ سے موجودہ



ایم ایل اے ناہید حسن ان میں سے ایک ہیں۔
سماج وادی پارٹی کا رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں فائل کی گئی پی آئی ایل پر کہا ایسے میں تو بی جے پی بھی کہیں سے الیکشن نہیں لڑ پائے گی۔اکھلیش نے کہا کہ’اگر اس طرح کی پی آئی ایل اور وہ بھی بی جےپی اسپانسرڈ پی آئی ایل فائل کی جاتی ہیں پھر پارٹی الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ہوگی۔کیا وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے فائل کئےگئے حلف ناموں میں مقدمات کی تعداد کم ہے۔کیا نائب وزیر اعلی کے خلاف کم ایف آئی آر درج ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.