: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جے پور، 10 جنوری (یواین آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر کریڈٹ لینے کے لیے سابقہ کانگریس حکومت کے کاموں کو روک
کر بیٹھ جانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ان کاموں کا کوئی کریڈٹ نہیں چاہیے ہمیں صرف ریاست کے نوجوانوں کے مفاد کی فکر ہے، اس لیے جلد از جلد اس کا افتتاح ہونا چاہیے مسٹر گہلوت نے جمعہ کو اپنے بیان میں یہ بات کہی۔