the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف امیروں کے لیے کام کرتی ہے اور اسے غریبوں، پہلوانوں، جوانوں اور کسانوں کی سے کوئی پرواہ نہیں ہے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر



میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ترجمان دیپیندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ مودی حکومت کسان مخالف ہے اور منگل کو ہریانہ کے کروکشیتر میں شاہ آباد میں کسانوں کے خلاف اس کی بربریت نے ثابت کر دیا کہ بی جے پی کا کسانوں اور ان کے مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.