: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 جون (یو این آئی) کر ناٹک میں ہوئی شکست کے بعد اب بی جے پی نے اپنی توجہ تلنگانہ پر مرکوز کر دی ہے۔ جنوبی ہند کی اس نئی ریاست میں زعفرانی جماعت کو مستحکم کرنے کے حصہ کے طور پر جار
یہ ماہ وزیر اعظم مودی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے ریاست کے دورہ کی اطلاع ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی ذرائع کے مطابق ملکا جگری پارلیمانی حلقہ میں ریلی میں شرکت کریں گے۔