the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال کی بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے ریاست کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی امیدوار ممتا بنرجی کے خلاف پرینکا ٹبریوال کو میدان میں اتارا ہے بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی طرف سے جمعہ کے روز جاری پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے ریاست کی تین اسمبلی



سیٹوں کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ پارٹی نےبھوانی پور سے پرینکا تبریوال ، شمشیر گنج سے میلان گھوش اور جنگی پورسے سوجیت داس کو امیدوار بنایا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ 2011 اور 2016 کے اسمبلی انتخابات میں محترمہ بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ ترنمول کانگریس نے بھوانی پور سے محترمہ بنرجی ، جنگی پور ذاکر حسین اور شمشیر گنج سے امیر الاسلام کو امیدوار بنایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.