: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے بدھ کو کہا کہ قومی راجدھانی میں امن و قانون کی صور تحال ابتر ہو گئی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی حکومت والی مرکزی حکومت امن
و قانون بر قرار رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے محترمہ آتشی نے آج یہاں سندر نگری کا دورہ کیا اور ایک نوجوان کے اہل خانہ سے ملاقات کی جسے ایک معمولی بات پر دن دہاڑے قتل کر دیا گیا تھا، اور انہیں تسلی دی۔