the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ13جنوری(یواین آئی) ایک عرصے تک وزیر اعظم نریندر مودی کےمعتمد رہے سابق مرکزی وزیر بابل سپریہ جو بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہوچکے ہیں نےملک میں بے روزگاری کےلئے وزیرا عظم مودی کی سخت تنقید کی ہے۔
اس سے قبل انہوں نے کہا



تھاکہ وزیر اعظم مودی بنگالیوں کو پسند نہیں کرتے - یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 7سالوں میں وزیر اعظم مودی کابینہ میں کوئی بھی بنگالی کابینہ کا حصہ نہیں رہا۔

انہوں نے مودی اور شاہ کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے زیادہ بےروزگاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.