the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد حکومت کے 30 مئی کو سات برس مکمل ہونے کے موقع پر پارٹی نے اسے ’سیوا دوس‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بی جے پی میڈیا انچارج اور چیف ترجمان انیل بلونی نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کہا کہ 30 مئی کو بی جے پی مختلف خدمات کے کاموں کے ذریعہ ملک کے عوام تک پہنچے گی اور کورونا کے خلاف خصوصی خدمت مہم چلائے



گی۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا نے پارٹی عہدیداروں ، ممبران پارلیمنٹ ، ممبران اسمبلی اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی کورونا بحران کے پیش نظر پوری دنیا میں انسانیت کے لئے بحران کے اس مشکل وقت پارٹی ، وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر ، کسی بھی طرح کی تقریب کا اہتمام نہیں کرے گی ، لیکن پارٹی کے تمام کارکنان خود کو انسانیت کی خدمت اور عوام کی خدمت کے لئے وقف کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.