نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) کانگریس نے سی این جی کی قیمتوں میں کئے گئے اضافہ کے پیش نظر مرکز کی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا سخت مشقت سے کمائے گئے لوگوں کے پیسے کو برباد کرنا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا واحد ایجنڈا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کانگریس نے میڈیا انچارج رندیپ سورجے والا نے گزشتہ شب سوشل میڈیا پر کہا "پہلے وہ پیٹرول ۔ڈیزل کی قیمتوں کو بڑھاکر لوگوں کی جیب میں سوراخ کرتے ہیں۔ اب دہلی میں سی این جی ۔ پی این جی کی قیمتوںمیں بھی اضافہ کردیا گیا ہے"۔