: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجمیر،24فروری(یو این آئی)عام آدمی پارٹی کے قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے ایم پی ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی -کانگریس کو ٹکر دینا ہمارا مقصد نہیں ہے راجستھان کی عوام
نے دونوں کو کافی موقع دیا انہوں نے ملک ریاست کی جو حالت کی ہے اس سے عوام پریشان ہے اور ہم راجستھان میں متبادل دینے آئے ہیں ڈاکٹر پاٹھک آج اجمیر سرکٹ ہاؤس میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔