: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 4 جون (ذرائع) مہاراشٹرا میں بارامتی کے بعد دوسرے سب سے ذیادہ زیر بحث سیٹ امراوتی سے نونیت رانا الیکشن ہار گئی ہے- نونیت رانا اس بار بی جے پی کے ٹکٹ پر
انتخابی میدان میں اتری تھی- اس سیٹ سے کانگریس کے امیدوار بلونت وانکھڑے نے رانا کو ہرایا ہے- نونیت رانا نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کی تھی۔