: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) متھرا لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار اور فلم اداکارہ ہیما مالینی نے اپنے حریف آرایل ڈی کے کنور نریندر سنگھ کو قریب 2.93 لاکھ ووٹوں سے ہرایا، الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق
ہیمامالینی نے سنگھ کو دو لاکھ 93 ہزار 471 ووٹوں سے ہرایا- بی جے پی کی ہیمامالینی کو چھ لاکھ 71 ہزار 293 ووٹ ملے سنگھ کو تین لاکھ 77 ہزار 822 ووٹ ملے، کانگریس کے مہیش پاٹھک کو 28 ہزار 84 ووٹ ملے ، 2014 میں ہیما مالینی اس سیٹ سے کامیاب رہی تھی-