the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم جنوری ( یو این آئی ) دہلی پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال سے نئے سال کے دن جھوٹ اور فریب کی سیاست کو ترک کرنے کی اپیل کی ہے۔
جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے گزشتہ روز سال 2024 کے لیے پورے ملک کے لیے ڈائنامک گراؤنڈ واٹر ریسورس اسسمنٹ رپورٹ جاری کی۔ یہ تخمینہ سینٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ (سی جی ڈبلیوبی) اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے



مشترکہ طور پر کیا تھا، جس کا استعمال مختلف فریقوں کے ذریعہ مناسب مداخلت کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ تخمینے کے جاسکتا جاسکتا مطابق ملک میں زیر زمین پانی کی سالانہ ریچارج کا تخمینہ 446.90 بلین کیوبک میٹر (بی سی ایم) لگایا گیا ہے۔ قدرتی اخراج کے لیے مختص رقم کو مد نظر رکھتے ہوئے سالانہ اخراج کے قابل زیر زمین پانی کے وسائل کا تخمینہ 406.19 بی سی ایم لگایا گیا ہے۔ تمام استعمال کے لیے سالانہ زیر زمین پانی کے اخراج 245.64 بی سی ایم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.