the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ31مارچ (یواین آئی) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران ممتا بنرجی کے ذریعہ ’’گوتر‘ ‘ بیان کرنے کے بعد بی جے پی اور ترنمو ل کانگریس کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی ہے۔

ممتا بنرجی کے ذریعہ اپنا گوتر بیان کئے جانے کے



بعد مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا کہ ممتا بنرجی کا تعلق روہنگیائی مسلمانوں سے ہے ۔
خیال رہے کہ ممتا بنرجی نے نندی گرام میں انتخابی مہم کے دوران کہا کہ وہ مندر میںگئیں تو پجاری نے پوچھا کہ آپ کا گوتر کیا ہے ؟ میں نے کہا کہ ماں ماٹی اور مانش ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.