the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 نومبر (یو این آئی) رافیل لڑاکا طیاروں کے سودے پر منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے درمیان بحث چھڑ گئی اور دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر اس سودے میں بدعنوانی کا الزام لگایا۔
بی جےپی ترجمان سنبت پاترا نے ایک پریس کانفرنس میں رافیل طیاروں کے سودے معاملے میں فرانس کی میگزین ’میڈیا پارٹ‘ کی رپورٹ کو بنیاد بنا کر کانگریس پر سودے میں کمیشن لینے کا الزام لگایا۔ انہوں نے فرانسیسی میگیزین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ جس ثالثی سوشین گپتا کا نام ’اگستا ویسٹ لینڈ‘ گھپلے میں سامنے آیا تھا ،اسی کا نام رافیل سودے میں بھی آیا



ہے۔
دوسری طرف کانگریس پارٹی نے الزام لگایا کہ ’رافیل ڈیل‘ میں بدعنوانی،رشوت اور ملی بھگت کو دفنانے کےلئے مودی حکومت کا ’آپریشن کور اپ‘ ایک بار پھر اجاگر ہوگیا ہے۔پارٹی نے پھر کہا کہ مودی حکومت نے ہندوستانی فضائیہ کے حقوق کو خطرے میں ڈال کر ملک کے خزانے کو ہزاروں کروڑ کا نقصان پہنچایا ہے۔
بی جے پی ترجمان پاترا نے نامہ نگاروں سے کہا،’’رافیل کا موضوع کمیشن کی کہانی تھی،بہت بڑے گھپلے کی سازش تھی ۔یہ پورا معاملہ 2007 سے 2012 کے درمیان ہوا۔ یہ اس وقت کی بد عنوان کانگریس حکومت کے دور میں ہوا۔ فرانس کے ایک میڈیا ادارے نے کچھ وقت پہلے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ رافیل میں بدعنوانی ہوئی تھی۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.