: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے فرید آباد میں گائے کے تحفظ کے نام پر 12ویں کلاس کے طالب علم آرین مشرا کے قتل کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ہریانہ کی نائب سنگھ سینی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے آپ کے
سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا "ہریانہ کے فرید آباد میں دل دہلا دینے والا ایک واقعہ پیش آیا، جس میں گائے کے تحفظ کے نام پر انسانیت کا قتل کیا گیا ہے ائے کے تحفظ کے نام پر دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔