the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 19فروری (ایجنسی) تملناڈو میں حکمراں اے آئی اے ڈی ایم کے نے لوک سبھا انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور پٹل مکل کاچی (پی ایم کے) کے ساتھ اتحاد کرنے کا منگل کو اعلان کیا۔

پی ایم کے کے بانی ڈاکٹر ایس رام داس سے اتحاد ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے نے بی جے پی کے ساتھ بھی لوک سبھا انتخابات کے لئے اتحاد کا اعلان کیا۔ تملناڈو کی 39لوک سبھا سیٹوں میں سے پی ایم کے سات سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ اس کے علاوہ اگلے برس ایک راجیہ سبھا سیٹ پر بھی پی ایم کے الیکشن لڑے گی۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بی جے پی کے تملناڈو امور کے انچارج ریلوے کے وزیر پیوش گوئل کی اے آئی اے ڈی ایم کے کے لیڈروں کے ساتھ چار گھنٹے چلی میٹنگ کے بعد یہ اتحاد ہوا۔ سمجھوتہ کے تحت بی جے پی تملناڈو میں پانچ لوک سبھا سیٹوں پر امیدوار اتارے گی۔
خیال رہے کہ بی جے پی نے پیر کو مہاراشٹر میں شیو سینا کے ساتھ لوک سبھااور اسمبلی انتخابات لڑنے کے لئے اتحاد کیا ہے۔ اس کے تحت بی جے پی مہاراشٹر کی 48لوک سبھا سیٹوں میں سے 25اور شیوسینا 23سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ لوک سبھا انتخابات کے کچھ مہینے بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات میں دونوں پارٹیاں برابر ۔ برابر سیٹوں پر امیدوار کھڑے کریں گی۔ مہاراشٹر میں اسمبلی کی 288سیٹیوں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.