: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھونیشور،4اپریل(ایجنسی)کانگریس نے مرکز کی بی جے پی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آرمڈ فورسیز (اسپیشل فورسیز)ایکٹس(افسپا)اور شورش زدہ علاقہ ایکٹ کے سلسلےمیں دوہرا رویہ اختیار کررہی ہے۔
آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی)
کی ترجمان Priyanka Chaturvedi پرینکا چترویدی نے بی جے پی کو "عیار اور بے شرم" قرار دیتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے حکومت نے اروناچل پردیش کے تین اضلاع سے خود ہی افسپا ہٹا لیا لیکن اس کا تجزیہ کیے جانے کے عہد کے سلسلے میں کانگریس کی انتخابی منشور کی تنقید کی ہے۔
محترمہ چترویدی پارٹی کی انتخابی منشور کو جاری کرنے کی غرض سے بھونیشور پہنچیں تھیں۔