حیدر آباد ، 8 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر (یواین ملک بھر کے معززین اور لیڈروں کی جانب سے مبارکباد موصول ہوئیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی، آندھراپردیش کے
وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈ اور کئی وزراء،
ارکان پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اور وزیر اعظم مودی نے ایکس پر کہا ”تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی جی کو ان کی سالگرہ پر نیک خواہشات۔