: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بدھ کو پارلیمنٹ احاطے میں پریرنا اسٹال میں کتور رانی چنمما کے مجسمے پر پھول چڑھاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی، جل شکتی اور ریلویز کے وزیر مملکت وی سومنا اور دیگر معززین نے بھی اس موقع پر رانی چننما کو خراج عقیدت پیش کیا۔