: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا برکس پارلیمانی فورم کی میٹنگ میں شرکت کے لیے بدھ کو روس روانہ ہوگئے قابل ذکر ہے کہ برکس پارلیمانی فورم کی میٹنگ 11 اور 12 جولائی کو روس
کے سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے جا رہی ہے جس میں مسٹربرلا ہندوستانی پارلیمانی پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے مسٹر برلا سے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملاقات کی۔