the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،31 جنوری (یواین آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے امید ظاہر کی ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیوں اور حکومت کے تعاون سے بجٹ اجلاس کے دوران ایوان کی کارروائی بہتر انداز میں چلے گی بجٹ اجلاس کے دوران لوک سبھ امیں ہونے والے کام کاج کو طے کرنے کےلئے مسٹر برلا نے پیر کو ایوان کی ورکنگ ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں سبھی سیاسی پارٹی نے ایوان چلانے



میں تعاون دینے کی یقین دہانی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے خطا اور عام بجٹ پرتفصیل کے ساتھ بحث کی جا سکتی ہے۔اس کے ساتھ ہی رکن پارلیمنٹ ملک کے اہم مسئلوں اور پریشانیوں پر بھی ایوان کے اندور بحث کرسکتےہیں۔
مسٹر برلا نے بجٹ اجلاس میں لوک سبھا کی کارروائی بہتر انداز میں چلنے کی امید ظاہر کرتےہوئے کہا کہ ورکنگ ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں سبھی پارٹیوں نے ایوان کو چلانے کےلئے تعاون کی یقینی دہانی کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.