: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے مسٹر برلا نے سوشل میڈیا
پلیٹ فارم پر اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا معروف ماہر معاشیات اور روشن خیال سیاست دان ہونے کے علاوہ وہ اپنے نرم اور سادہ رویے کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔