: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار اوم برلا کو 18ویں لوک
سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ایوان کو چلانے میں تعاون کا یقین دلایا اور امید ظاہر کی کہ وہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے۔