: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کو حکومت کو ہدایت دی کہ وہ ایئر لائنز کی مسافر ٹکٹ بکنگ سائٹس پر دکھائے گئے کرایہ اور بکنگ کے وقت وصول کیے گئے اصل
کرایہ کے درمیان بڑے فرق کی شکایت کی جانچ کرے جب ڈی ایم کے کے رکن دیاندھی مارن نے وقفہ سوالات کے دوران یہ مسئلہ اٹھایا، مسٹر برلا نے شہری ہوابازی کے وزیر کے رام موہن نائیڈو سے معاملے کی تحقیقات کرانے کو کہا۔