: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عید میلاد النبی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے مسٹر برلا نے آج اپنے پیغام میں کہا، 'عید میلاد کے موقع پر نیک
خواہشات آئیے اس دن ہمدردی، اتحاد اور بھائی چارے کے پیغام کو اپنی زندگیوں میں سمیٹیں انہوں نے کہا، ’’اس موقع پر میں تمام ہندوستانیوں کے لیے امن، رواداری، مہربانی اور سمجھداری کی خواہش کرتا ہوں۔