the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 15 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکراوم برلا نے کہا کہ انہوں نے عام آدمی پارٹی کے رہنما بھگونت مان کی ایوان کی رکنیت سے استعفیٰ قبول کر لیا ہے مسٹر برلا نے منگل کے روز ایوان کو بھگونت مان کے استعفیٰ کے تعلق سے مطلع کیا  انہوں نے کہا کہ پنجاب کے سنگرور سے لوک سبھا رکن بھگونت مان نے استعفیٰ دے دیا ہے  انہوں نے 14 مارچ سے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے مسٹر مان نے پیرکے



روز مسٹر برلا سے ملاقات کر کے لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ سونپا تھا ۔
واضح رہے کہ پنجاب میں حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے جیت درج کی ہے۔ اے اے پی نے 117 رکنی اسمبلی کے انتخابات میں 92 سیٹیں حاصل کیں ۔ پارٹی نے مسٹر مان کو اپنا وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد کیا تھا۔ انہیں قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.