the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

دہلی میں برڈ فلوکی دستک

Mon 11 Jan 2021, 17:57:59
نئی دہلی ، 11 جنوری (یواین آئی) برڈ فلو نے دہلی میں دستک دے دی ہے حال ہی میں پارکوں میں مردہ پائے جانے والے کووں اور بطخوں کی تفتیش میں اس وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے دہلی حکومت کے محکمہ انیمل ہسبنڈری نے مردہ کووں اور بطخوں کو جانچ کیلئے جالندھر کی لیبارٹری میں بھیجا تھا۔
پیر کو محکمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برڈ فلو ٹسٹ میں



مردہ کوے اور بطخوں کے آٹھ نمونوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ کے مطابق میور وہار پارک میں سنجے جھیل کی بطخوں اور کووں میں برڈ فلو پایا گیا ہے۔
دہلی سرکار نے قومی دارالحکومت میں برڈ فلو کے اندیشوں کے درمیان مشرقی دہلی میں واقع مرغا منڈی کو 9 جنوری کو ہی 10دنوں کیلئے بند کردیا تھا اور زندہ پرندوں کو راجدھانی میں لانے پابندی عائد کردی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.