شملہ، 5 جنوری (یو این آئی) ہماچل پردیش کابینہ نے برڈ فلو کی دستک کے پیش نظر مہاجر پرندوں کے ٹھکانوں پر نگرانی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ مویشی پروری نے
بھی ایویئن انفلوئنزا کے بارے میں ایک پریزنٹیشن بھی پیش کی۔
ریاست کے ضلع کانگڑا میں پونگ ڈیم کے آبی ذخائر میں برڈ فلو کی تصدیق کے بعد حکومت نے سخت فیصلے کیے ہیں۔