the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 11 فروری (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے برڈ فلو کے پیش نظر ترجیحی سر کلر میں کہا ہے کہ حکام ہائی الرٹ پر رہیں اور ایوبین انفلوئنزا کو روکنے کے لئے مناسب تیاری کو یقینی بنائیں کیونکہ دیگر ریاستوں میں ایچ پی اے آئی کی اطلاع ملی ہے۔ 
دیگر ریاستوں میں رپورٹ ہونے والے ایچ پی اے آئی کے بارے میں مطلع کرنے کے لئے ریاست کے ضلع کلکٹروں کی توجہ طلب کرتے ہوئے، حکومت کے اسپیشل چیف سکریٹری، سبیا ساچی گھوش



نے سرکلر میں کہا کہ مرکزی حکومت نے ریاستوں سے پولٹری کے تحفظ کے لئے اس ایچ پی اے آئی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بائیو سیکورٹی اقدامات کو مستحکم کرنے کی درخواست کی ہے۔ 
انہوں نے ضلع کلکٹرس سے کہا کہ وہ پولٹری فارمرس، فریقین اور عوام میں ایچ پی اے آئی کی روک تھام اور بائیو سیکورٹی اقدامات کے اہم کردار کے علاوہ بیمار مرغیوں کی نقل و حمل کو روکنے اور مردہ مرغیوں کو مناسب طریقہ سے تلف کرنے کے بارے میں بیداری پیدا کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.