the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف آنجہانی جنرل بپن راوت اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجستھان کے سابق گورنر آنجہانی کلیان سنگھ ، گیتا پریس گورکھپور کے صدر آنجہانی رادھےشیام کھیمکا کو بعد از مرگ ملک کے دوسرے اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدم وبھوشن سے



نوازا گیا ہے ۔
مہاراشٹرسے کلاسیکی گلوکارہ پربھا اترے کو بھی دوسرے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔
جبکہ کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد ، مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ بدھ دیب بھٹاچاریہ اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کی نامور شخصیات ستیہ نڈیلا اور سندر پچائی کو پدم بھوشن سے نوازا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.