حیدرآباد،3 جولائی(یواین آئی)حیدرآباد کی دواساز کمپنی بھارت بائیوٹیک نے ہفتہ کو کوویکسن کے انسانوں پر تیسرے مرحلہ کے تجربہ کی افادیت کے تجزیاتی ڈاٹا کا اعلان کیا ہے۔
میڈرکزپر حتمی تیسرے مرحلہ کے پری پرنٹ ڈاٹا
کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کمپنی نے دعوی کیاکہ اس کا ٹیکہ انفکشن کی علامات کے خلاف بہ حیثیت مجموعی 77.8فیصد افادیت کا حامل ہے۔
کمپنی نے کہا”افادیت کے تجزیہ میں پتہ چلا ہے کہ کوویکسن، کوویڈ19کی علامات کے خلاف 77.8فیصد موثر ہے۔