حیدرآباد،4 نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق و انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راماراو نے حیدرآبادکے بائیوڈائیورسٹی جنکشن کی خواجہ گوڑہ راہداری پر
تعمیرشدہ نئے فلائی اوور برج کا افتتاح کیا۔
مہدی پٹنم۔
کوکٹ پلی روٹ پر ٹریفک کو کم کرنے کے لئے راحت پہنچانے کے اس قدم کا کافی انتظار کیاجارہا تھا جو آج ختم ہوگیا۔