: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اس وقت کے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کے قاتل ببر خالصہ کے دہشت گرد بلونت سنگھ راجوانہ کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی درخواست بدھ کو مسترد
کر دی جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سنجے کرول کی بنچ نے راجوانہ کو راحت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اگر متعلقہ فریق نئی درخواست کرتا ہے تو مرکزی وزارت داخلہ مناسب وقت پر اس معاملے پر غور کر سکتی ہے۔