: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنکاک 4 اپریل (یو این آئی) ہندوستان نے آج بمسٹیک ممالک کے درمیان باہمی اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک 21 نکاتی ایکشن پلان پیش کیا اور اس پلیٹ فارم کو کنیکٹوٹی کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ثقافتی بنیادوں پر بنیادوں پر
باہمی تجارت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں تعاون کو بڑھانے کی تجویز پیش کی وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں منعقد 6 ویں بمسٹیک چوٹی کا نفرنس میں بمسٹیک ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے 21 نکاتی ایکشن پلان کی تجویز پیش کی۔