: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7 فروری (یو این آئی) وزیر برائے قبائلی امور ارجن منڈا نے پیرکے روز راجیہ سبھا میں جھارکھنڈ کی قبائلی برادری سے متعلق ’ دی کانسٹی ٹیوشن (شیڈولڈ کاسٹس اینڈ ٹرائب) آرڈر (ترمیمی) بل 2022‘ پیش کیا اس بل میں جھارکھنڈ کی
بھوگتا ذات کو ریاست کی درج فہرست ذات سے ہٹانے اور کئی دیگر ذاتوں کودرجہ فہرست قبائل میں شامل کرنے کا التزام کیا گیا ہے ۔ اس بل کے ذریعے ’دی کانسٹی ٹیوشن (شیڈیولڈ کاسٹ) آرڈر 1950 اور دی کانسٹی ٹیوشن ( ٹرائب) آرڈر 1950 میں ترمیم کی جائے گی۔