پٹنہ/13جولائی(ایجنسی) بی جے پی کے باغی رہنما شترگھن سنہا کے پٹنہ صاحب لوک سبھا سیٹ سے ممبر پارلیمنٹ ہے، اب انکی سیکوریٹی بڑھا دی گئی ہے، خبروں کے مطابق شتروگھن سنپا کی جان کو خطرہ ہے، اسکے
تحت home-ministry نے انکی جان کی جفاظت کا جائزہ لیا- شتروگھن سنہا کے لیے بہار اور مہاراشٹرا حکومت کو حفاظت مہیا کرانے کی ہدایت دی گئی ہے.
مرکزی حکومت کی طرف سے سنہا کے لیے 'Y پلس' سیکیورٹی دی گئی ہے.