: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 30 جولائی(یو این آئی) مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر گر راج سنگھ نے بہار کے سیمانچل سے تعلق رکھنے والے اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل پر ستخت
اعتراض کیا ہے- ہفتہ کو یہاں جے پرکاش نارائن بین الاقوامی ہوائے اے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نےجمعہ کو سرکاری اسکولوں میں چھٹی پر اعتراض کرتے ہوئے اسے شرعی قانون کی طرح قرار دیا- اسکی شدید مذمت کی-