: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ، 28 دسمبر (یو این آئی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے جمعرات کو کہا کہ ریاست میں جیویکا (بہار دیہی روزی رورل پروجیکٹ) نے ایک جانب جہاں خواتین کو بااختیار بنایا ہے وہیں دوسری طرف انہیں معاشی طاقت بھی
فراہم کی ہے پرگتی یاترا کے دوران آج شیوہر ضلع میں 187 کروڑ روپے کی لاگت سے 231 اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد، مسٹر کمار نے جیویکا دیدیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیویکا کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔