: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ، 18 جون (ذرائع) اگنی پتھ اسکیم کو لے کر بہار میں جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان جاری کشمکش کی خبر اب مرکزی حکومت تک پہنچ گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مرکزی حکومت نے بہار کے دونوں نائب وزیر اعلیٰ سمیت کل 10 لیڈروں کو Y سطح کی سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے بہار کی
ڈپٹی سی ایم رینو دیوی، تارکیشور پرساد، بی جے پی کے صدر سنجے جیسوال، ایم ایل اے ہری بھوشن ٹھاکر، دربھنگہ کے ایم ایل اے سنجے سراوگی اور کئی دوسرے لوگ شامل ہے۔ وزارت داخلہ نے یہ فیصلہ سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کی بنیاد پر لیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ان تمام لیڈروں کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔