: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ ، 22 فروری 2024: وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے آج منیر شریف واقع صوفی بزرگ حضرت سلطان المخد و مین سید ناشاه کمال الدین احمد یحییٰ منیری
رحمۃ اللہ علیہ کے 755 ویں عرس مبارک کے موقعہ پر بڑی درگاہ واقع ان کے مزار پر چادر پوشی کی اور ریاست میں ہم آہنگی ، خوشحالی اور امن و سلامتی قائم رہنے کی دعا کی۔