the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
پٹنہ 28 اکتوبر( یواین آئی ) بہار میں پہلے مرحلہ میں اسمبلی کی 71 سیٹوں پر دوپہر تین بجے تک 46.29 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا  وہیں نکسل متاثرہ چار سیٹ پر ووٹنگ ختم ہوگئی ہے ریاستی الیکشن دفتر کے مطابق 16 اضلاع کی ان 71 سیٹوں کیلئے جاری ووٹنگ میں سہ پہر تین بجے تک 46.29 فیصد ووٹ پڑے ہیں۔ اس دوران لکھی سرائے ضلع میں سب سے زیادہ 49.84 فیصد اور شیخ پورا ضلع میں سب سے کم 41.67 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے ۔
حفاظتی وجوہات کی بنا پر کیمور ضلع کے نکسل متاثرہ چین پور اور اورنگ آباد ضلع کے نبی نگر ، کٹنبا اور رفیع گنج



اسمبلی حلقہ میں ووٹنگ کا وقت صبح سات بجے سے سہ پہر تین بجے تک مقرر تھا ۔ ووٹنگ ختم ہونے پر چین پور میں کل 54فیصد ، نبی نگر اور کٹنبا میں 52-52 فیصد اور رفیع گنج میں 50 فیصد ووٹ پڑے ہیں۔
اسی طرح بھاگلپور ضلع میں 45.51 فیصد ، بانکا میں 47.44 فیصد ، مونگیر میں 41.93 فیصد ، لکھی سرائے میں 49.84 ، شیخ پورا میں 41.67 ، پٹنہ میں 45.77 ، بھوجپور میں 43.08 ، بکسر میں 48.91 ، کیمور میں 49.26 ، رہتاس میں 43.79 ، ارول میں 42.43 ، جہان آبا د میں 44.21 ، اورنگ آباد میں 48.59 ، گیا میں 48.14 اور نوادہ میں 45.70 اور جموئی ضلع میں 49.79 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.