the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 24 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ بھگوان بدھ کورونا وبا ء کے اس بحران کے وقت اور بھی زیادہ مطابقت رکھتے ہیں اوران کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر ہی بڑے سے بڑے چیلنج کا سامنا کیا جاسکتا ہے۔
مسٹر مودی نے ہفتہ کے روز دھم چکرا پریورتن دوس اوراشاڈ پورنیما کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حصہ لیتے ہوئے کہا ’’ آج کورونا وبا کے طورپر ویسا ہی بحران درپیش ہے جب بھگوان بدھ ہمارے لئے اور بھی زیادہ اہم ہیں ۔ بدھ کے راستے پر چل



کر ہی بڑے سے بڑے چیلنج کا ہم سامنا کرسکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے یہ کر کے دیکھایا ۔ بدھ کے تفکرات کے سلسلے میں دنیا کے ملک بھی ایک دوسرے کا ہاتھ تھام رہے ہیں ، وہ ایک دوسرے کی طاقت بن رہے ہیں ۔ اس سمت میں ’انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن‘ کا ’کیئر وید پریئر انیشی ایٹو‘ بھی قابل تعریف ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دھمپدا کا کہتا ہے ’’ نفرت سے نفرت ختم نہیں ہوتی بلکہ نفرت محبت سے ، بڑے دل سے ، پیار سے ختم ہو تی ہے ۔ آفات کے وقت دنیا نے محبت کی ، ہم آہنگی کی اس طاقت کو محسوس کیا ہے ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.