واشنگٹن، 15 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن سخت مخالفت کے باوجود سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
بی بی سی نے جمعہ
کو یہ اطلاع دی۔
مسٹر بائیڈن کی یہ ملاقات سعودی عرب روانگی سے قبل جمعے کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ان کی فلسطینی لیڈروں سے ملاقات کے بعد ہوگی۔